سردردی
{ سَر + دَر + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سردرد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٤٦ء سے "سراپا سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سردردی کے معنی
١ - زحمت، بے جاتکلیف، جھنجھٹ، بکھیڑا۔
"سرحدی علاقہ خالی کرا کے اضافی سردردی کیوں مول لی جائے?" رجوع کریں: (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ١١٠)