پارچا[2]
{ پار + چا }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "شبد ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پارْچے[پار + چے]
- جمع : پارْچے[پار + چے]
- جمع غیر ندائی : پارْچوں[پار + چوں (و مجہول)]
پارچا[2] کے معنی
١ - کپڑا، ایک قسم کا ریشمی کپڑا، پہناوا، پوشاک۔ (شبد ساگر، 2963:6)