سرپٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarpat meanings and details
سرپٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + پَٹ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم |سر| کے ساتھ ہندی صفت |پٹ| لگانے سے مرکب |سرپٹ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اور گا ہے بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے ١٧٨٠ء کو سودا کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھینکنا، چلانا، دوڑانا، دوڑنا ڈالنا کے ساتھ","تیز بولنا یا پڑھنا","گھوڑے کی سب سے تیز دوڑ","گھوڑے کی نہایت تیز رفتاری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل
سرپٹ کے معنی
["١ - [ سواری-مجازا ] گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ سر اوپر اٹھا کر پیر ایک ساتھ اٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک، تیز رفتاری۔"]
[" ہوتا ہے وہ اعلٰی گھوڑا سرپٹ چلنے والا گھوڑا (١٩٥٠ء، دھمپد، ٢٠)"]
["١ - بہت تیز رفتاری کے ساتھ، نہایت جلدی اور تیز دوڑتا ہوا۔","٢ - سپاٹ، ہموار، تیز بولنا، تیز بڑھنا۔ (نوراللغات، جامع اللغات)"]
["\"برخور داری کنوتیاں ملائے سرپٹ دورٹی چلی آتی رہی\" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٢٨)"]
سرپٹ or sarpat english Translation
(horses) earearringwell yielding sweet water
شاعری
- خدا کے واسطے اے شاد باگ لو اب بھی
ہے اب تو زلزلہ برپا قلم کی سرپٹ سے - جاتا ہے مثل برق یہ سرپٹ اڑا ہوا
کتنی سمندر عمر کی رفتار گرم ہے - گاہ سرپٹ گہ اڑان اور گاہ میٹھا پوئیہ
گاہ دلکی ابییہ اور گاہ جائے شاہ گام - گاہ سرپٹ گہ اڑان اور گاہ میٹھا پوئیہ
گاہ دلکی ایبیہ اور گاہ جائے شاہ گام
محاورات
- گھوڑے کو سرپٹ پھینکنا