سریع کے معنی

سریع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرِیع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٦٩ء سے "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسم مونث","ایک بحر","جلدی کرنے والا","سُرعت والا","عروض کی ایک بحر کا نام جس کا وزن مفتعلن مفتعلن فاعلان ہے"]

سرع سَرِیع

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سریع کے معنی

["١ - [ لفظا ] ہر کام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع۔"]

["\"اس کا احساس ہمیں اندرونی سطح پر ایک شدید اور سریع ردعمل کے طور پر اپنی نفسی زندگی میں ہوتا ہے۔\" (١٩٨٦ء، مطالعہ اقبال کے چند پہلو، ٦٢)"]

["١ - [ عروض ] ایک بحر کا نام جس میں اسباب خفیفہ اوتاد سے مقدم آنے کے سبب وزن اور ترنم میں سرعت آ جاتی ہے، اس لیے بحر کا یہ نام رکھا گیا۔ جس کا وزن یہ ہے : مستفعلن، مستفعلن، مفعولات کے بعض زحافات عموماً حسب ذیل وزن مستعمل ہے : مفتعلن، مفتلعن، فاعلن، یا فاعلان۔","٢ - [ طب ] تیز نبض جو اپنی مقررہ حرکت کو تھوڑے وقت میں پورا کر لیتی ہے، جلد جلد چلنے والی۔"]

["\"سرعت کے لغوی معنی جلدی کرنا اور اس بحر کو اس لیے سریع کہتے ہیں کہ اس بحر میں اسباب اوتاد سے زیادہ ہیں۔\" (١٩٣٩ء، میزان سخن، ١١٢)","\"انسان کے عروق کے نظام کا ہر وقت متغیر ہونا مثل سریع اور بطی اور ممتلی اور خال یاور قومی ضعیف ہونے نبض کے ایسی بدیہی بات ہے۔\" (١٨٧٧ء، رسالہ تاثیر الانظار، ١٢)"]

سریع کے جملے اور مرکبات

سریع الاثر, سریع الحس, سریع الفہم, سریع التاثیر, سریع الحساب, سریع العقاب, سریع اللون, سریع النفوذ

سریع english meaning

clatternoisenoise of horse|s feettumultuproar

شاعری

  • مرے گھر میں تو ہو ماہ سریع السیرین جانے
    کیا غیروں میں پیدا حکم کیوں کر قطب تارے کا
  • یانبی تیرا براق برق پا
    سیر میں طیر نظر سے ہے سریع

Related Words of "سریع":