سمیع کے معنی

سمیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

سننے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام

تفصیلات

m["سننا","خدا کا ایک صفاتی نام","سننے والا"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

سمیع کے معنی

عبدالسمیع، سمیع الدین، سمیع اللہ، سمیع الحق، سمیع الرحمن

سمیع english meaning

a hearera listeneran epithet of allahthick (forest)Samee

شاعری

  • یا سمیع و یا بصیر

    ہجومِ غم سے جس دم آدمی گھبرا سا جاتا ہے
    تو ایسے میں
    اُسے آواز پہ قابو نہیں رہتا
    وہ اِتنے زور سے فریاد کرتا‘ چیختا اور بلبلاتا ہے
    کہ جیسے وہ زمیں پر اور خُدا ہو آسمانوں میں

    مگر ایسا بھی ہوتا ہے
    کہ اُس کی چیخ کی آواز کے رُکنے سے پہلے ہی
    خُدا کچھ اِس قدر نزدیک سے اور اس قدر
    رحمت بھری مسکان سے اس کو تھپکتا اور اس کی بات سُنتا ہے
    کہ فریادی کو اپنی چیخ کی شدّت‘
    صدا کی بے یقینی پر‘ ندامت ہونے لگتی ہے
  • بھلا کر بھلا منج سوں جو ہوے گا
    برا کر برا منج سوں جن یا سمیع
  • سگل تخت پر میرا یوں تخت کر
    انگوٹی پہ جوں ہے نگیں یا سمیع
  • یا لطیف یا خیبر یا حافظ
    یا سمیع و بصیر یا حافظ
  • تحسین کے بھی صلا سے ہیں مایوس دہر میں
    ہے بار خاطر اب متکلم سمیع کا
  • بغیر گوش سمیع و بغیر چشم بصیر
    رحیم و عادم ورحمان و بروحی و قدیر
  • عزیز وکریم و سمیع و بصیر
    حکیم و رحیم و لطیف و خبیر
  • ظہور نرگس و گل جلوہ سمیع و بصیر
    نسیم نگہت گل اطہر و لطیف و خیبر
  • یا نبی تو عاصیاں کا ہے شفیع
    تو دعائے داعیاں کا ہے سمیع
  • ظہور نرگس و گل جلوہ سمیع و بصیر
    نسیم و نگہت گل اطہر و لطیف و خبیر

Related Words of "سمیع":