سنوانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word سنوانا meanings and details

سنوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُن + وا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |شرنٹر| سے ماخوذ |سن| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| بڑھانے سے حاصل |سننا| سے متعدی |سنانا| سے اردو قاعدے کے تحت متعدی المتعدی |سنوانا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شرنٹر "," سُنْنا "," سُنْوانا"]

اسم

فعل متعدی

سنوانا کے معنی

١ - دوسرے کے ذریعے یا دوسرے کی زبانی سُنانی، بیان دلوانا، گوش گزار کروانا۔

"مدعیہ کی طرف کے کونسلی نے یکے بعد دیگرے اپنے گواہوں کو سنوانا شروع کیا۔" (سوانح عمری مولانا آزاد، ١٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!