سنگھانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Singhaana meanings and details

سنگھانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُن (ن مغنونہ) + گھا + نا }

تفصیلات

iپراکرت سے اردو میں دخیل اسم |سونگھ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامتِ مصدر |نا| لگانے سے |سونگھنا| کا متعدی |سنگھانا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بو یا نیدن کا ترجمتہ دوسرے شخص کی ناک میں کسی خوشبو وغیرہ کو دینا","سونگھنا کا"]

سونگھ سُونْگْھنا سُنْگھانا

اسم

فعل متعدی

سنگھانا کے معنی

١ - ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سونگھنے کے لیے دینا۔

 جس کی پھولوں کی مہک عطر کو شرماتی تھی پھول اب اس کی لحد ہی کے سنگھائے کوئی (١٩٨٣ء، دامنِ یوسف، ١٥٠)

سنگھانا or Singhaana english Translation

To cause to smellto make (one) smellto get (one) to smellget (thing) properly arrangedget storedtake possesion of

محاورات

  • مارمسر یا گوبر سنگھانا،ظلم کرکے تسلی دینا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!