سوتیلا لڑکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sautela Ladka meanings and details

سوتیلا لڑکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَو (و لین) + تے + لا + لَڑ + کا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سوتیلا| کے ساتھ ہندی سے اردو میں دخیل اسم |لڑکا| بطور موصوف بڑھانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٦ء کو "پریم بتیسی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوتیلا لڑکا کے معنی

١ - بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دوسری بیوی کا بیٹا۔

"میں جسے تقدیر نے ہمیشہ اپنا سوتیلا لڑکا سمجھا تھا اس وقت زندگی میں پہلی بار خالص مسرت کا لطف اٹھا رہا تھا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم بتیسی، ١٠٥:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!