سوز جگر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soz-e-jigar meanings and details

سوز جگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زے + جِگَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی سے اسم کیفیت |سوز| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر فارسی سے اسم جامد |جگر| بطور مضاف الیہ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سوز جگر کے معنی

١ - جگر کی حدت؛ (مجازاً) گہرا غم، عشق و معرفت کا حصول۔

 سوزِ جگر عوام کس طرح جئے آقا ہی جئے، غلام کس طرح جئے (١٩٨٠ء، فکرِ جمیل، ٢٤٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!