سوزاک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sozaak meanings and details

سوزاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زاک }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سوزاک کے معنی

١ - ایک متعدی مرض جس میں پیشاب سوزش سے آتا ہے اور پیشاب کی نالی میں زخم پڑ جانے کی وجہ سے پیپ آتی رہتی ہے۔

"آتشک، سوزاک . وغیرہ کے لیے ایک ہی خوراک کافی ہے۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٩٨)

سوزاک or Sozaak english Translation

["Gonorrhoea","clap"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!