سکندر کے معنی

سکندر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

سکندر اعظم

تفصیلات

m["دمی زبان میں لہسن کو اور یونانی زبان میں محافظ کو کہتے ہیں","گھوڑے کا ٹھوکر کھانا","مخفف اسکندر","کھانا کے ساتھ"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

سکندر کے معنی

یونان کا عظیم فاتح

سکندر english meaning

Sikandar

شاعری

  • دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ
    ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسد اللٰہی
  • ہم جستجوے آب خضر میں تمام عمر
    بھٹکے پھرے نصیب سکندر لیے ہوئے
  • جاں واں بھی ہوئنگے ہاشمی دارا سے دشمن مارسٹ
    ہوئیگا سکندر کے نمن آداب سب سنسار پر
  • سیر دریا کو جو وہ آگ بھبوکا نکلے
    آگ پانی میں لگے سد سکندر جل جائے
  • آئینہ گر میں بناتا جوں سکندر تو صلہ
    ان حسینوں کو دکھا کر حسن خدمت مانگتا
  • غیر خواہاں ہو ترے وصل کا اے یار تو کیا
    حصہ خضر جو ہے بخت سکندر میں نہیں
  • مسکرا کر یہ سکندر نے دیا اس کو جواب
    خیر شکر اللہ کا یہ ہے کہ میں تم سا نہیں
  • کیا بیاں ہو رفعت کا جس کی بزم شوکت میں
    جا‘ جم و سکندر کی ہے صف خدم کے بعد
  • خضر کی سار ہووے باج اس امرت کے چشمے تیں
    جھٹن بدنام اپس کوں میں سکندر سارنا کر سوں
  • بنا کر آئینہ خود ہیں کیا ان نازنینوں کو
    بڑا خوردہ یہ اے دل رہ گیا عقل سکندر سے

محاورات

  • اپنے وقت کا سکندر ہے
  • جس کی بڑھیا محل کے اندر اس کا نصیبا بڑا سکندر
  • جس کی جورو اندر اس کا نصیبا سکندر
  • نصیبا پھر جانا یا پھرنا۔ جاگنا۔ چمکنا یا سکندر ہونا

Related Words of "سکندر":