سیکس کے معنی

سیکس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَیکْس (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "شعلے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["مرد و زن"]

Sex سَیکْس

اسم

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

سیکس کے معنی

١ - جنس، جنسی لذت یا احساس۔

"ان ضروریات میں خوراک، لباس، سیکس، محبت، تفریح، دھول دھپا سب کچھ شامل ہوتا ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٩٨)

Related Words of "سیکس":