شو روم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word show room meanings and details

شو روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شو (و لین) + رُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |شو| کے بعد انگریزی اسم |روم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : شورُومْز[شو (و مجہول) + رُومْز]

شو روم کے معنی

١ - کشادہ کمرہ جس میں سامان فروخت بالخصوص قیمتی سامان خوبصورتی سے سجا کر لگایا جائے تاکہ اسے دیکھ کر لوگ خریدنے کی جانب مائل ہوں۔

"ادب ان کے یہاں محض شو روم کی زینت ہے۔" (١٩٧٢ء، ناصر کاظمی، خشک چشمے کے کنارے، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!