شوکیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word showcase meanings and details

شوکیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شو (و مجہول) + کیس (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |شو| کے بعد انگریزی ہی سے ماخوذ اسم |کیس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٤ء کو "پیر نابالغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

شوکیس کے معنی

١ - دکانوں یا گھروں وغیرہ میں چیزوں کی نمائش کے لیے رکھی جانے والی شیشے کی الماری۔

"جی چاہتا ہے کہ تمہاری اس کلاسک کردار ماما کو کسی شوکیس میں سجا دیں۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اپریل، ٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!