شہودی کے معنی
شہودی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["شہود سے نسبت رکھنے والا"]
شہودی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["شہود سے نسبت رکھنے والا"]
"دنیا میں جاہ و دولت، قوت و جبروت، بے اعتبار چیزیں ہیں، اصل چیز وہ روحانی ریاضت و ہمت ہے جو انسان کو شہود حق کی منزل تک لے جاتی ہے۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی (سالنامہ)، ٨٢)
"ان کی شہود پرستی آخر کار صنم پرستی کا سبب بن گئی۔" (١٩٦٢ء، تاریخ جمالیات، ٣٤)
ہے امیر اس میں بھی اک مزہ کہ شہود و غیب ایک جا ہے عجیب جملہ ردیف کا تری شان جل جلالہ! (١٨٧٢ء، محامد خاتم النبینۖ، ١٠٧)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں