صفہ کے معنی

صفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُف + فَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں دخیل اسم جامد ہے۔ اردو میں بطور اسم عام نیز گا ہے بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["قطار میں رکھنا","بیٹھنے کے لئے دروازے کے پاس ایک جگہ","شہ نشیں","مکان کے آگے ایک قسم کی ڈیوڑھی جس میں بیٹھتے ہیں"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صفہ کے معنی

["١ - چبوترہ؛ سایہ دار چبوترہ، سائبان۔"]

["\"صُفہ کے معنی ہیں سائبان یا وہ چبوترہ جس پر گھاس پھونس کی چھت ہو۔\" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٩١:٣)"]

["١ - وہ سایہ دار چبوترہ جو آنحضرتۖ نے ہجرت کے بعد مدینے میں پہنچنے پر حُجرہ مبارک سے قریب حدودِ مسجد نبویۖ میں بے گھر مہاجرین کے لیے بنوایا تھا۔"]

[" غذا دو مہینے سے ہے آب و خرما یہ اربابِ صفہ سے کس نے کہا ہے? (١٩٦٤ء، فارقلیط، ١٠٩)"]

Related Words of "صفہ":