صواب کے معنی

صواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَواب }راست قدم اچھے کام کرنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھا نتیجہ","درست بات","درست طریقہ","سیدھا جانا","نیک یا منصفانہ فعل","ٹھیک فعل"],

صاب صَواب

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

صواب کے معنی

١ - درست، راست، صحیح، خط کا نقیض۔

"اسی طریق کو وہ پسندیدہ اور صواب جانتا تھا۔" (١٩٨٧ء، سید سلیمان ندوی، ٦٠)

٢ - خوبی، درستی، راستی، اچھائی۔

"قوافی کے عیب و صواب کو پرکھنے کے لیے ایک مستقل اور جداگانہ علم وجود میں آگیا ہے جسے علمِ قافیہ کہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٢٥)

٣ - نیکی، سچائی، عذاب کا نقیض، ثواب۔

"وہ شخص جس کا ارادہ صواب کا ہو لیکن بلا ارادہ خطا ہو جائے۔" (١٩٨٧ء، اردو، اکتوبر، ١٢١)

صواب الرحمن، صواب حسین، صواب قاسم، صواب اختر

صواب کے مترادف

اچھا, راست, خوب

اچھا, اچھائی, خوب, خوبی, درست, درستی, راست, راستی, سچائی, صحت, صحیح, صدق, صَوَبَ, نیک, نیکی, کامیابی

صواب کے جملے اور مرکبات

صوابدید, صواب نمائی

صواب english meaning

Rectitudethe righttrutha virtuous actionsuccessCorrectmessrectitudeworth-submissionSawab

شاعری

  • گلہ شوخ اے ولی کرنا
    ہر کسی کن تجھے صواب نہ تھا
  • رن پر چڑھے حضور جو چڑھ کر عقاب پر
    آیا عتاب رب سپہ نا صواب پر
  • مغرور ہیں خطا پہ ہیں یہ خانماں خراب
    خود جا کے میں دکھاتا ہوں ان کو رہ صواب

محاورات

  • ہر ‌پختہ ‌کہ ‌من ‌بر ‌آورم ‌خام۔ ‌تو ‌ہر ‌چہ ‌کنی ‌صواب ‌است

Related Words of "صواب":