صلب کے معنی

صلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُلْب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم نیز بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جلنا","ایک مقام کا نام","پشت کے مہرے","پیٹھ کی ہڈیاں جو گردن کے نیچے سے ڈھڈی تک مسل ہیں","تنگ کرنا","حسب و شرف","خاندانی بزرگی","زمین سخت","صلیب پر چڑھنا","مُہرۂ پشت"]

صلب صُلْب

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

صلب کے معنی

["١ - سخت، ٹھوس، مستحکم، مضبوط۔"]

["\"میں نے ایک بیمار کو دیکھا اس کی نبض صلب اور بطی تھی۔\" (١٩٦٩ء، جنگ کراچی، ١٩ دسمبر، ٦)"]

["١ - ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے۔","٢ - [ مجازا ] نطفہ، نسل نیز حسب شرف آبائی۔"]

["\"دونوں کے جسم میں صُلب یعنی ریڑھ کی ہڈی موجود ہے۔\" (١٩٣٢ء، عالمِ حیوانی، ١)","\"پشتہ یعنی تلوار کا پچھلا حصہ لیکن پشت بمعنی صلب یعنی نطفہ اور ذات کا اشارہ موجود ہے۔\" (١٩٧٩ء، اثبات و نفی، ٧٩)"]

صلب کے مترادف

پشت, پیٹھ, کمر, نطفہ

آبائی, بنس, پُشت, پیٹھ, تبار, جلنا, چھیڑنا, خاندان, درشت, دُودمان, ستانا, سخت, صفت, صَلَبَ, مَنی, نژاد, نسل, نطفہ, وِیرج, کمر

صلب english meaning

(met) off-spring(of bodily organ faculting, etc.) not functioning [A]back-boneessence. [A~ماwhat +ہی it]intrinsic valuereal worthspineThe loins

Related Words of "صلب":