صوت کے معنی

صوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَوت (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آواز دینا"]

صوت صَوت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صوت کے معنی

١ - آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ۔

 فریادیں ہیں صوت سے عاری آوازیں ہیں پیرہن لفظ گنوا بیٹھے ہیں شکلیں ان کو صوت و معانی دے (١٩٨٥ء، خواب در خواب، ٢١)

صوت کے مترادف

آواز, ساؤنڈ, شور, صدا, پکار, بول, ندا

آواز, آہنگ, بانگ, پکار, شور, صدا, صَوَتَ, غل, للکار, ندا, نفیر, نوا, ہانک

صوت کے جملے اور مرکبات

صوت پیما, صوت محض, صوت نگار

صوت english meaning

soundnoisevoicecryclamourshoutexclamation; calling for help

شاعری

  • حرفِ بے صوت کی مانندرہے‘ دنیا میں
    دشتِ امکاں میں کِھلے نقشِ مصور نہ ہوئے
  • آہ سوں عاشق کی عارف بوجھتے ہیں حال دل
    جیوں کہ سمجھے صوت سوں صراف تقریر طلا
  • کن میں ندا نہ ڈالیا‘گویا کہ ڈال حلقہ
    بندہ کیا ہے مج کوں تج صوت کا ترانہ
  • کن میں ندا نڈالیا گویا کہ ڈال حلقہ
    بندہ کیا ہے مج کوں تج صوت کا ترانہ
  • دخل ٹک صوت پدر گو بھی تو دے
    تا یہ سمجھے ہے للت یا گوجری
  • کہہ مطر باں کوں ساقی کہ اب صوت کم کرو
    کن رکھ سنو کہ کرتے صراحی و جام بحث

Related Words of "صوت":