صورت نگار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Soorat-nigaar meanings and details

صورت نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + رَت + نِگار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صورت| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| کا صیغہ امر |نگار| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "نوراللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بُت تراش","تصویر ساز"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : صُورت نِگاروں[صُو + رَت + نِگا + روں (و مجہول)]

صورت نگار کے معنی

١ - مصور، نقاش، تصویر بنانے والا، بت تراش۔ (ماخوذ: نوراللغات؛ جامع اللغات)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!