صوم متصل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saum-e-muttasil meanings and details

صوم متصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَو (و لین) + مے + مُت + تَصِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صوم| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مُتَّصِل| لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

صوم متصل کے معنی

١ - مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورۖ اکرم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کر دی گئی۔

"مدینے کی حیاتِ طیبہ کے سب سے سخت روزے وہ ہوتے جو صوم متصل کہلاتے تھے، یہ کئی کئی دنوں کا ایک روزہ ہوتا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!