طائر بام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṭāir-e bām meanings and details

طائر بام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اِرے + بام }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طائر| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |بام| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "بانگ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طائر بام کے معنی

١ - کوٹھے پر بیٹھا ہوا پرندہ، اونچا اڑنے والا پرندہ۔

 طائر زیر دام کے ناے تو سن چکے ہو تم یہ بھی سنو کہ نالۂ طائر بام اور ہے (١٩٠٨ء، بانگ درا، ١١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!