طاعت کے معنی
طاعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + عَت }
تفصیلات
١ - (خدائے تعالٰی کی) عبادت، پرستش، بندگی۔, m["پوجا پاٹ","تابع ہونا","فرماں برداری","نیاز مندی"]
اسم
اسم کیفیت
طاعت کے معنی
١ - (خدائے تعالٰی کی) عبادت، پرستش، بندگی۔
طاعت کے جملے اور مرکبات
طاعت گزار, طاعت گزاری, طاعت ور, طاعت شعاری, طاعت گاہ
طاعت english meaning
devotionobedienceobsequiousness
شاعری
- انھوں میں جو کہ ترے محوِ سجدہ رہتے ہیں
نہیں ہے قدر ہزاروں برس کی طاعت کی - میری طاعت کو قبول آہ کہاں تک ہوگا
سبحہ اِک ہاتھ میں ہے جام ہے اک ہات کے بیچ - جو پانچ وقت کی طاعت کو چھوڑ دے غدار
اسے یہ آتی ہے آواز خالق جبار - جاتا ہوں ثواب طاعت و زہد
پر طبیعت ادھرنہیں آتی - نہ ہو تو غرّہ کہ زاہد نہ جانے واں مقبول
ترا یہ طاعت و تقویٰ ہے یا مرا اخلاص - گر اہل زہد و طاعت بے علم و معرفت ہے
ہے سخرہ شیاطیں با لا شۂ خراسی - ہرگام پر جو طاعت حق سے الگ پڑا
ہوتے رہوگے مرکز قومی سے تم بعید - حقیقت سے تو اس کی بحث کرنا بوالفضولی ہے
صفات اس کے سمجھنا اقتضا بیشک ہے طاعت کا - دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں - ہر شام یوں ہی طاعت معبود ادا ہو
ہر صبح کو اس دین کے ڈنکے کی صدا ہو
محاورات
- اطاعت گزاری کرنا
- اطاعت کا دم بھرنا