نمط کے معنی

نمط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَمَط }

تفصیلات

١ - طریقہ، روش، ڈھنگ، طرز، طور، طرح، انداز۔, m["بچھونا یا فرش","بساطِ شطرنج","رنگین روش","رنگین فرش یا بچھونا","شطرنج کی بساط"]

اسم

اسم کیفیت

نمط کے معنی

١ - طریقہ، روش، ڈھنگ، طرز، طور، طرح، انداز۔

شاعری

  • سب سے آئینہ نمط رکھتے ہیں خوباں اختلاط
    ہوتے ہیں یہ لوگ بھی کتنے پریشاں اختلاط
  • جیوں طفل اشک بھاگ نکو مجھ نظر ستی
    اے نور چشم نور نمط مجھ نین میں آ
  • نور خورشید کی نمط اے شیخ
    حسن تجھ مجھ اُپر کرے جھل جھل
  • تماشا دیکھ اے لیلی کہ تیرے غم کی گردش میں
    بگولے کی نمط پھرتا ہے مجنوں خوار ہر جانب
  • بلبل کی نمط نالۂ و زاری میں ہوں نس دن
    افسوس ووگل دے خوش باس نہ آیا
  • پی کی مشابہت کا دسا نئیں مجھے ولی
    دیکھا ہوں آفتاب نمط چار حد کے تئیں
  • اس شوق شعلہ رنگ سوں جب سوں لگ لگی
    جلتے ہیں تب سوں شعلہ نمط اس لگن میں ہم
  • بھویں آپس میں اس طرح رلیاں
    جس نمط لڑ رہی ہوں چھپکلیاں
  • سب پہ روشن ہے کہ اب سر سے اٹھا ہاتھ نصیر
    عشق بازی میں کیا ہم نے بھی جَس شمع نمط
  • اس کاہ نمط جس سے باندھے کوئی گلدستہ
    گو ہیچ ہوں پر مجھ سے جمعیت دلہا ہے

Related Words of "نمط":