طالب العلمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Talib-ul-Ilmi meanings and details
طالب العلمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + لِبُل + عِل + می }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل| طالب| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| لگا کر عربی اسم |علم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طالب العلمی کے معنی
١ - طالب علم، تعلیم پانا، تحصیلِ علم، علم حاصل کرنا۔
"ابن الوقت مدرسے میں داخل کیا گیا نہ اس غرض سے کہ مدرسے کی طالب العلمی کو ذریعۂ معاش قرار دے بلکہ صرف اس لیے کہ اس کی عربی فارسی ٹکسالی ہو۔" (١٨٨٨ء، ابن الوقت، ٣)
طالب العلمی or Talib-ul-Ilmi english Translation
["search after knowledge","study; the state of being a student","pupilage"]