طبیعی کے معنی
طبیعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبی + عی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: طبعی"]
طبع طَبْع طَبِیعی
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طبیعی کے معنی
["\"مادئیین جو خدا اور عالم کی وحدت کا اقرار کرتے ہیں یہ لوگ طبیعی وحدتِ وجود کے ماننے والا ہیں۔\" (١٩٢٩ء، مفتاح الفلسفہ، ٢٢٨)"]
["\"خواہ بذریعہ تحصیل علومِ ہئیت و فلسفہ و طبیعی و ہندسہ و حکمت اخلاق وغیرہ حاصل کیا ہو۔\" (١٨٨٥ء، تہذیب الخصائل، ١٠٨:٢)"]
["\"صنم کدہ . کے پرستاروں کے نام . مادہ پرست، فطرت پرست اور طبیعی ہیں۔\" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦١:٣)"," ہونے والا تھا ریاضی کا چمن وقفِ خزاں آنے والا تھا تباہی میں طبیعی کا جہاز (١٩١٩ء، رعب، کلیات، ٢٩٩)"]
طبیعی کے جملے اور مرکبات
طبیعی خواص, طبیعی علوم, طبیعی کیمیا
طبیعی english meaning
(F. or (Plural) طبیعیہ tabi|iy|yah) Nature
شاعری
- کبیی تھا علمِ الہٰی کی طرف ذہن رسا
کبھی کرتی تھی طبیعی میں طبیعت جودت - ہونے والا تھا ریاضی کا چمن وقفِ خزاں
آنے والا تھا تباہی میں طبیعی کا جہاز