طنز نگار

{ طَنْز + نِگار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طنز| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| سے مشتق صیغہ امر |نگار| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "ماں جی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : طَنْز نِگاروں[طَنْز + نِگا + روں (و مجہول)]

طنز نگار کے معنی

١ - طنزیہ تحریریں لکھنے والا، ظرافت نگار۔

"ابن انشا نہ صرف اہم شاعر بلکہ ایک صاحب طرز طنز نگار بھی تھے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٤)