طہ کے معنی

طہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + حا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

طہ کے معنی

١ - قرآن کی سورۃ کا نام جو اس لفظ سے شروع ہوتی ہے۔

"سورۃ طٰہٰ مکیہ ہے، اس میں آٹھ رکوع ہیں ایک سوپینتیس آیتیں اور ایک ہزار چھ سو اکتالیس کلمے اور پانچ ہزار دو سو بیالییس حروف ہیں۔" (١٩١١ء، تفسیر قرآن الحیکم، مولانا محمد نعیم الدین مراد آبادی، ٥٠٠)

٢ - رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطاب (اللہ تعالٰی کی طرف سے)۔

 کبھی یٰسین و مبشر کبھی طٰہٰ لکھوں زندہ جب تک رہوں نعتِ شہ والا لکھوں (١٩٧٩ء، دریا آخر دریا ہے، ٢٧)

محاورات

  • ایک نقطہ کا فرق نہ آسکنا
  • بحر آہن میں غوطہ لگانا
  • پنڈا غوطہ کرڈالنا
  • چہ ‌حاجت ‌است ‌مشاطہ ‌روے ‌زیبارا
  • حاجت مشاطہ پنست۔ روئے دلآرام را
  • حسن خدا داد را حاجت مشاطہ نیست
  • حیطہ تحریر میں لانا
  • دریائے ‌آہن ‌میں ‌غوطہ ‌مارنا
  • دیکھی بھالی کرتے ہی (کرسنی) لگی غوطہ دینے
  • رابطہ پیدا ‌ہونا

Related Words of "طہ":