ظہار کے معنی
ظہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ظِہار }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٢ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باہر ہوجانا","طلاق کا ایک طریقہ","مرد کا اپنی بیوی کو اپنی ماں بہن سے تشبیہ دینا"]
ظہر ظِہار
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ظہار کے معنی
"اسلام سے قبل ظہار کو طلاق کے مترادف سمجھا جاتا تھا لیکن حضور اکرمۖ نے اسے نرم کر کے کفارہ ادا کرنے تک وقتی پابندی میں تبدیل کر دیا۔" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ١٠١٩)
ظہار english meaning
Pronouncing the words"thou art to me like the back of my mother"a formula of repudiation by which a man is divorced from his wife (a penance is requisite to do away the effect of such a speech)
محاورات
- اظہار تعشق کرنا
- اظہار حلفی
- اظہار دینا
- اظہار لینا
- حلف سے اظہار لینا