علامت فاعل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word علامت فاعل meanings and details

علامت فاعل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلا + مَتے + فا + عِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علامت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی سے اسم |فاعل| لگانے سے مرکب |علامتِ فاعل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

علامت فاعل کے معنی

١ - [ قواعد ] وہ حرف (حرفِ نے) جو بطور علامتِ فاعل آتا ہے۔

"نے . یہ علامت فاعل کے ساتھ ہر جگہ ہی آتی ہے۔" (١٩١٤ء، اردو قواعد، عبدالحق، ٢٠٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!