عنبر آمیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ambar-aamez meanings and details
عنبر آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَم + بَر + آ + میز (ی مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے ساتھ فارسی زبان مصدر |آمیختن| سے صیغہ امر |آمیز| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
عنبر آمیز کے معنی
١ - خوشبو ملا ہوا، خوشبو دار۔
"فضا چائے کی مہک سے عنبر آمیز ہے۔" (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ٧٣)