عہدۂ جلیلہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Uhda-e-jaleela meanings and details

عہدۂ جلیلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُہ (ضمہ ع مجہول) + دَہ + اے + جَلی + لَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہدہ| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |جلیل| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقہ تانیث لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عہدۂ جلیلہ کے معنی

١ - بڑا عہدہ، شاندار عہدہ۔

"شکارپور میں شیخ الحدیث کے عہدہ جلیلہ پر فائز ہوئے۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!