عیبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aibi meanings and details
عیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَے (ی لین) + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عیبی| بنا۔ اردو میں بطور استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء کو "تاریخ یوسفی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد چلن","بد ذات","جس میں کوئی برائی یا عیب ہو","عیب دار","ناقص کھوٹا","نقص دار"]
عیب عَیب عَیبی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
عیبی کے معنی
١ - شریر، بدذات، چالاک، بدطینت، بدخصلت۔
جو کوئی ملزم ٹھہراتا ہے خود وہ عیبی کہلاتا ہے (١٩٥٠ء، دھمپد، ٥٦)
٢ - نقص دار، عیب دار۔
عیبی کل آوے کا آوا وائے کمال کوزہ گری چاک سے اترا توڑ دیا، جو نقش بنا بیکار بنا (١٩٨١ء، حرفِ دل رس، ١٠٦)
٣ - [ گھوڑ بافی ] ناقص الخلقت یا فطری عیب رکھنے والا، گھوڑا۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 25:5)
عیبی or Aibi english Translation
unsoundfaultydefective; vicious; infamous; one-eyed; squint-eyed