غلیظ کے معنی
غلیظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَلِیظ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت اور شاذ بطور اسم استعمالہ وتا ہے سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
غلظ غَلِیظ
اسم
اسم کیفیت, صفت ذاتی
غلیظ کے معنی
["\"انگلیوں سے جلے ہوئے غلیظ کو صاف کیا۔\" (١٩٨١ء، قطب نما، ٢٥)"]
["\"مثل شربت کے غلیط القوام ہو جاوے۔\" (١٩٣٠ء، جامع الغنون، ١١١:٢)","\"منہ سے غلیط دھواں نکلا اور گویا کمر کا مفلوج گریہ چٹاخ سے بولا۔\" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٦٦)"," بوجھل اور غلیظ رطوبت بھری فضا چاروں طرف محیط ہے اک سخت گیر جال (١٩٦٦ء، چراغ اور کنول، ١٢٤)","\"آج تم نے کوئی غلیظ غذائیت زیادہ کھائی ہے۔\" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٧٤)","\"میں ان لطیفوں کو دہرا کر کہانی کو غلیظ نہیں کرنا چاہتا۔\" (میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ٢١٠)"]
غلیظ کے مترادف
پلید, گاڑھا, کثیف, گندہ, موٹا, ناپاک, دبیز, میلا
پلید, دبیز, درشت, سخت, سطبر, گاڑھا, گندا, گو, گہرا, مضبوط, موٹا, میلا, ناپاک, نجس, کثیف
غلیظ کے جملے اور مرکبات
غلیظ القلب, غلیظ گالی, غلیظ الحجاب
غلیظ english meaning
(fig) coarse(fig.) coarse(rare) thick |A~غلاظت|(rare) thick. [A~غلاظت]broaddirtyfilthyobscenesmuttythick
شاعری
- تیرا چتر خدا نہ کرے جو چتازے کوئی
تیرا ا چتر چترنے تھے ہوگا چتر غلیظ - بد یو سے ہوا کو ہے بساتا
کیچڑ میں غلیظ پُھدپُھداتا - دیکھے گا ٹک جو خواب میں تیرا بلشت چھانو
لک گانو نھاس جاوے گا شیطان نڈر غلیظ - دیکھے گا ٹکہ جو خواب میں تیرا بلشت چھانو
لک گانو تھاس جاوے گا شیطاں ، نڈر غلیظ - اے دو تن نر اسی توں ہے سر بسر غلیظ
چڑ چڑ کے منج سوں ہر گھڑی باتاں نہ کرنا غلیظ - اے وو تن نراسی توں ہے سربسر غلیظ
چڑ چڑ کہ منج سوں ہر گھڑی باتاں نہ کر غلیظ