فارسی خواں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Farsi-khwan meanings and details

فارسی خواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فار + سی + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم |فارسی| کے بعد اسی زبان کے مصدر خواندن سے مشتق صیغۂ امرخواں کو بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٨ء کو "مکتوباتِ سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

فارسی خواں کے معنی

١ - فارسی جاننے والا، پڑھا لکھا، عالم۔

"یہ خیال کرنا بھی صحیح نہیں ہے کہ اہل معاملہ کے لیے یہ حروف بڑی سدِّراہ ہیں کہ ان کو بعض وثائق کے پڑھوانے کے واسطے ایک فارسی خواں کی تلاش ہوتی ہے۔" (١٨٦٨ء، مکتوباتِ سرسید، ٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!