فتح کے معنی

فتح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

فتح

تفصیلات

m["اسم مذکر","شکست کا نقیض","ظفر (پانا، حاصل کرنا یا ہونا ،کرنا ہونا کے ساتھ)","فتح یابی"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

فتح کے معنی

فتح الاسلام، فتح انعام، فتح الایمان، فتح العصر، فتح اللہ

فتح english meaning

((Plural) فتوحات fatoohat| rare فتوح fatooh|) Victory(pl فتوحات fatoohat rare فتوح fatooh)(rare) openingconquestsuccessvictoryFateh

شاعری

  • وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
    میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
  • مجھے بخت دولت سوں بھاری اہے
    مجھے فتح و نصرت سوں ناری اہے
  • غذادیکھیں علی کی فتح خیبر دیکھنے والے
    حصیر فقر ہے اور آرد جو کے نوالے ہیں
  • عنقاے ظفر فتح کا در کھول کے نکلا
    شہباز اجل صید کو پر تول کے نکلا
  • انبر تج فتح کا بہری اگر پرواز میں آوے
    تو تل میں نسر طائر سے پنکھی باندے سواں پکڑے
  • دندیاں کے سینے پھوٹیں ہور ترخیں جیوں پھانکاں
    خدا معافی کوں فتح و ظفر دیا روشن
  • لاریب فتح جنگ کا یونہی تھا حال مال
    اور بحر جسم و جان سے یوں تھا دلوں کا حال
  • تھے مسلماں جب تک اس حبل المتیں کے حلقہ بند
    سب نے دیکھا ان کو میدان عمل میں فتح مند
  • رات دن اس کا تلاوت جن کرے اخلاص سوں
    غیب تے دکھلائے مکھ ہر دم اے صد فتح باب
  • قبضے میں انہیں پاؤں کی ثابت قدمی ہے
    دھن فتح کی ہے پیروئی تیز دمی ہے

محاورات

  • ترت فتح ہو اس کے تائیں جس کا حامی ہووے سائیں
  • دعائے فتح و ظفر دینا
  • طلسم فتح ‌ہونا
  • فتح اور شکست خدا کے ہاتھ ہے۔ فتح داد الٰہی ہے
  • فتح پانا
  • فتح تو خدا کے ہاتھ ہے پر مار مار تو کئے جاؤ
  • فتح نصیب ہونا
  • فتح کرنا
  • فتح ہونا
  • گانڑ ‌لنگوٹی ‌نام ‌فتح ‌خاں

Related Words of "فتح":