فقر و فاقہ
{ فَق + رو (و مجہول) + فا + قَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق دو اسما |فَقْر| اور |فاقہ| کو بالترتیب حرف عطف |و| کے ذریعے ملادینے سے مرکب عطفی بنتا ہے۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : فَقْر و فاقے[فَق + رو (و مجہول) + فا + قے]
- جمع : فَقْر و فاقے[فَق + رو (و مجہول) + فا + قے]
فقر و فاقہ کے معنی
١ - غربت اور بھوک، تنگی تُرشی۔
"انہیں اسکی بڑی فکر رہتی تھی کہ عوام فقر و فاقے سے نجات پائیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٨٧)
انگلش
["poverty and hunger"]