فلائیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word flight meanings and details

فلائیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلا + اِیٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "راجہ گِدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Flight "," فَلائِیٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فَلائِیٹیں[فَلا + ای + ٹیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : فَلائِٹس[فَلا + اِیٹْس]
  • جمع غیر ندائی : فَلائِیٹوں[فَلا + ای + ٹوں (و مجہول)]

فلائیٹ کے معنی

١ - پرواز، ہوائی جہاز کی پرواز۔

"ہفتے کی شام چار بجے کی فلائیٹ سے پہنچ جانا۔" (١٩٨١ء، راج گِدھ، ١١١)

فلائیٹ or flight english Translation

["Flight"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!