فلاں فلاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Falaan falaan meanings and details

فلاں فلاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فُلاں + فُلاں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم فُلاں کے بعد پھر یہی اسم لانے سے مرکب تکراری بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

فلاں فلاں کے معنی

١ - ہر ایک، سب، تمام، یہ سب۔

"اچھا میں خود تجھے بتائے دیتا ہوں کہ وہ کیا ہے جو فلاں فلاں بات ہے۔" (١٩٤٥ء، الف لیلہ ولیلہ، ٧:٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!