فلسفہ دان
{ فَل + سَفَہ + دان }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |فلسفہ| کے بعد فارسی مصدر دانستن سے مشتق اسم فاعل |داں| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : فَلْسَفَہ دانوں[فَل + سَفَہ + دا + نوں (و مجہول)]
فلسفہ دان کے معنی
١ - فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا۔
"خود اپنی عقل کو استعمال کیا اپنے فلسفہ داں دماغ سے کام لیا۔" رجوع کریں: (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٢١)