فلسفہ دانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word falsafa-daanee meanings and details

فلسفہ دانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَل + سَفَہ + دا + نی }

تفصیلات

iانگریزی سے ماخوذ اسم فلسفہ کو فارسی مصدر دانستن سے مشتق اسم کیفیت |دانی| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگِ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : فَلْسَفَہ دانِیاں[فَل + سَفہ + دا + نِیاں]
  • جمع غیر ندائی : فَلْسَفَہ دانِیوں[فَل + سَفہ + دا + نِیوں (و مجہول)]

فلسفہ دانی کے معنی

١ - علوم حکمت سے واقفیت۔

 سنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھنا ہے ایسا عقیدہ اثر فلسفہ دانی (١٩٢٤ء، بانگِ درا، ٥١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!