فلق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word falaq meanings and details

فلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مصدر نیز فعل ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم و فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["فلق "," فَلَق"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلق کے معنی

١ - پھاڑنا، شگاف کرنا، اندھیرے کو چاک کرنا، سپیدہ، سحر، صبح کی روشنی، صبح کا اُجالا۔

"صبح کی فلق اور شام کی شفق کے پس منظر میں اس کا اثر ہمارے جذبات پر کیا ہوتا ہے۔" (١٩٦٩ء، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق، ١٤)

٢ - سانپ کی ایک قسم۔

"ہوا کے نیچے آگ اور آگ کے نیچے ایک بڑا بھاری سانپ جس کا نام فلق ہے۔" (١٩٤٣ء، الف لیلہ ولیلہ، ٩٢:٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!