فیض صحبت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word faiz-e-sohbat meanings and details

فیض صحبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَے (ی لین) + ضے + صُح + بَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فَیض| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی زبان سے مشتق اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٥ء کو "رُوحِ کائنات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

فیض صحبت کے معنی

١ - کسی بزرگ با عالم کی صحبت میں رہنے کا فائدہ، ہم نشینی کی برکت۔

"مولٰنا محمد علی جوہر سے استفادے کا، ان سے فیض صحبت حاصل کرنے کا اور انکی شخصیت کو زیادہ قریب سے دیکھنے کا مجھے موقع ملا۔ (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ٣٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!