فیلڈورکر
{ فِیلْڈ + وَر + کَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو دو اسما |فیلڈ| اور |ورکر| کو بالترتیب ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں اپنی اصل شکل کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "قومی زبان، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِیلْڈ وَرْکَرْز[فِیلْڈ + وَر + کَرْز]
فیلڈورکر کے معنی
١ - وہ کارکن جسکے ذمے دفتر یا محکمے کے بیرونی کام ہوں۔
"وفاقی محتسب نے کہا کو فیلڈ ورکر رقم میں گڑبڑ کرکے بدعنوانی کے مرتکب ہوتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٩٣)
انگلش
["field worker"]