فیملی پلاننگ
{ فَے (ی لین) + مِلی + پَلا + نِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی الاصل دو انگریزی اسما |فَیملی| اور |پلانِنگ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٨ء کو "روز کا قصہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فیملی پلاننگ کے معنی
١ - خاندانی منصوبہ بندی۔
"اردو معاشرے میں فیملی پلاننگ اس لیے مقبول نہیں ہو سکتی کہ وہاں مذہب ایک بڑی رکاوٹ ہے۔" (١٩٨٦ء، اردو اصولِ تحقیق، ١٥١:١)
انگلش
["family planning"]