قدرتی کے معنی

قدرتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُد + رَتی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قدرت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |قدرتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے ساختہ","قدرت سے منسوب","قدرت کا"]

قُدْرَت قُدْرَتی

اسم

صفت نسبتی

قدرتی کے معنی

١ - قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی۔

"قلات ڈویژن میں سوئی کے مقام پر وافر قدرتی گیس موجود ہے۔" (١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣١٣)

قدرتی کے مترادف

اصلی, ذاتی, مادی, خدا ساز, خداداد, فطری

اصلی, پیدائشی, جبلّی, جبلی, حقیقی, خلقی, ذاتی, سادھارن, طبعی, فطرتی, فطری

قدرتی کے جملے اور مرکبات

قدرتی گیس, قدرتی ماحول, قدرتی و سائل, قدرتی سائنس, قدرتی عوامل

قدرتی english meaning

of omnipotencedivine; not made or produced by mannaturalconstitutional; instinctive

شاعری

  • قدرتی پھولاں کا سہرا( باندھے) ہیں تج سیس اوپر
    دیکھ مالیاں ہات جوڑے نیں ہیں اے پھل بوستانی

Related Words of "قدرتی":