جمیع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jamīʿ meanings and details

جمیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَمِیع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء کو افسوس کی "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہر ایک"]

جمع جَمع جَمِیع

اسم

صفت ذاتی

جمیع کے معنی

١ - کل، مجموع، تمام، سب۔

"جمیع فنون کی کتابوں کا درس دیتے تھے۔" (١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ٣٨٣)

جمیع کے مترادف

کل, سب

تمام, سب, مجموع, کُل

جمیع or jamīʿ english Translation

allopiumsame as افیم N.F.*whole

شاعری

  • دل رفتہ جمال ہے اس ذوالجلال کا
    مستجمع جمیع صفات و کمال کا!
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!