قدرے کے معنی

قدرے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَد + رے }

تفصیلات

iعربی زبان میں اصل لفظ |قدر| ہے جس کے آگے فارسی قاعدے |ے| بطور صیغہ تعمیم (یائے تعمیمی) لگانے سے |قدرے| بنا۔ جو اردو میں بطور متعلق فعل نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیاء" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھوڑا سا","ذرا سا","قلیل کسی قدر","کسی قدر"]

قدر قَدْر قَدْرے

اسم

متعلق فعل

قدرے کے معنی

١ - تھوڑا سا؛ قلیل، ذرا، کچھ؛ کسی قدر۔

"خاطر بے قرار نے قدرے توقف کیا۔" (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ٧٦)

قدرے کے مترادف

کچھ

ذراسا, قلیل, کچھ, کم

قدرے english meaning

A (small) quantity; a littlesomewhat (of); in some measureto some extentin a limited degreepartially; ever so little

محاورات

  • ایاز قدرے خود بشاش
  • قدر دان کی جوتیاں اٹھائے۔ نا قدرے کے پاپوش مارنے نہ جائے
  • قدر دان کے خدا پائنتی بٹھائے بے قدرے کے سرہانے بھی نہ بٹھائے

Related Words of "قدرے":