قرض خواہ
{ قَرْض + خاہ (و معدولہ) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرض| کے ساتھ فارسی مصدر |خوابیدن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |خواہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٦ء میں "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : قَرْض خواہان[قَرْض + خا (و معدولہ) + ہان]
- جمع غیر ندائی : قَرْض خواہوں[قَرْض + خا (و معدولہ) + ہوں (و مجہول)]
قرض خواہ کے معنی
١ - قرض دینے والا اور اس کی اداءیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا۔
"اس کے جہیز کا جھومر قرض خواہوں کی نذر ہو گیا۔" (١٩٨٦ء، تیسرا آدمی، ١٥٥)
مترادف
لین دار
انگلش
["N a creditor; a dun"]