قط کے معنی

قط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے عربی میں اصل تلفظ |قط| رائج ہے لیکن اردو میں ایسا نہیں ہے۔ ١٦٦٥ء کو علی نامہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ٹیڑھا کاٹنا","عرضاً تراشنا یا کاٹنا","ف کے ساتھ مل کر اردو میں فقط استعمال ہوتا ہے","قلم کی نوک کو کاٹنا"]

قط قَط

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )

قط کے معنی

١ - چوڑائی میں تراش یا کاٹ، قلم کی نوک کو کاٹنا۔

 جہاں ایک جنس سقط کی طرح نظر کلکِ ناخوردہ قط کی طرح (١٩٧٠ء، برش قلم، ٦١)

قط english meaning

cutting (a thing) transverselysidewaysor across; cutting or making a pencutting the nib of a pen; the nib of a peninoculate against cholera [A]suffer from cholera

محاورات

  • ‌یاروں ‌کی ‌تو ‌فقط ‌موچھیں ‌ہی ‌موچھیں ‌ہیں
  • آئی تو ربائی نہیں فقط چارپائی۔ آئی تو روزی نہیں روزہ۔ آئی تو نوش نہیں فراموش
  • آپ کا قطع کلام (سخن) ہوتا ہے
  • ادھر قبلہ ادھر قبر (- قطب) بی ختیجہ سووے (- موتے) کدھر
  • ادھر قبلہ ادھر قبر بی خدیجہ موتیں کدھر۔ ادھر قبلہ ادھر قطب بی خدیجہ سووے کدھر
  • اس سے قطع نظر
  • امید قطع (منقطع) ہونا
  • انگلیوں سے قطرے خون کے ٹپکنا
  • ایسی بے نقط سنائیں کہ توبہ بھلی
  • ایک نقطہ کا فرق نہ آسکنا

Related Words of "قط":